کون بنے گا وائیٹ ہاؤس کا مکین،پہلا حیران کن نتیجہ موصول

trump haris

کون بنے گا وائیٹ ہاؤس کا مکین؟ ٹرمپ،کملا آمنے سامنے، پہلا انتخابی نتیجہ سامنے آ گیا

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک چھوٹے سے قصبے ڈکسول نوچ سے امریکی صدارتی انتخابات کا پہلا نتیجہ سامنے آیا ہے،صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان مقابلہ برابر رہا،، ڈکسول نوچ میں مقیم کمیونٹی میں آدھی رات کو ووٹ ڈالنے کی روایت ہے ،پہلے نتیجے کے مطابق کملا ہیرس کو صرف تین جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی تین ہی ووٹ ملے،نیو ہیمپشائر کے باقی حصوں میں پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے ہی شروع ہو گا۔

دوسری جانب امریکی صدارتی انتخابات میں 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے،7 کروڑ افراد نے پولنگ ڈے سے پہلے ہی ووٹ ڈال دیئے ہیں، کملا ہیرس نے مشی گن میں اپنا ووٹ بذریعہ ای میل کاسٹ کردیا، صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے ہوں گے، الیکٹورل کالج میں کمالا ہیرس کو مجموعی طور پر 226 اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 219 ووٹ ملنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات،فیصلہ کن دن،ٹرمپ اور کملا کی نظریں کن ریاستوں پر

کملا کی آخری ریلی،میوزک سپراسٹار لیدی گاگاکی شرکت،مداحوں کو پرجوش کر دیا

انتخابی مہم،ٹرمپ کے 900 جلسے،گالیاں،کملاہیرس کو "سیکس ورکر”کہہ دیا

غزہ جنگ کا خاتمہ کروں گی،کملاہیرس کی عرب امریکیوں کی حمایت کی کوشش

ٹرمپ کی معیشت کے حوالے سے ہیرس پر تنقید

ٹرمپ الیکشن سے پہلے کا آخری دن کہاں گزاریں گے؟

انتخابی مہم میں ٹرمپ کے جھوٹ،ہارتے ہیں تونتائج چیلنج کرنیکی تیاری

امریکی انتخابات میں خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز بھی ووٹ کاسٹ کریں گے؟

Comments are closed.