باغی ٹی وی ،تونسہ شریف (نامہ نگار )سابق وزیر اعلی پنجاب پارلیمانی لیڈر چیف آف تمن بزدار سردار عثمان احمد خان بزدار کا بارتھی کوہ سلیمان کا دورہ سردار عثمان احمد خان بزدار نے بارتھی میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کمیونٹی سنٹر سولر گرڈ اسٹیشن بارتھی پنجاب بینک نادرا سنٹر ریسکیو 1122 سنٹر بارتھی سمیت مختلف زیر تعمیر منصوبوں کا دورہ کیا سردار عثمان بزدار کی FWO حکام سے ملاقات چوکی والا تا بلوچستان روڈ کی تعمیر کے حوالے سے افسران سے بریفنگ لی سردار عثمان احمد خان بزدار نے ہسپتال میں مریضوں کی خیریت دریافت کی اور سہولیات بارے جائزہ لیا سردار عثمان احمد خان بزدار کو مختلف محکموں کے افسران نے بریفنگ دی سردار عثمان احمد خان بزدار سے قبائلی عمائدین اور علاقہ کے عوام سے ملاقات کی،
سردار عثمان بزدار سے قبائلی عوام کا جمع غفیر ملاقات کرنے پہنچ گیا،سردار عثمان بزدار نے عوام سے فرداً فرداً ملاقات کی سردار عثمان احمد خان بزدار نے قبائلی عوام سے بلوچی میں حال احوال کیا،کوہ سلیمان اور قبائلی عوام کی ترقی میرا مشن ہے__سردار عثمان بزدار سوڑا ڈیم کا کام بھی شروع ہورہا ہے جس سے عوام کی قسمت بدلے گی ہزاروں افراد کو روزگار کے ساتھ زرعی اور معاشی انقلاب آئے گا سردار عثمان بزدار کوہ سلیمان میں اربوں کے پراجیکٹ دیئے جس پر ہم آپکے شکر گزار ہیں قبائلی عوام کی سردار عثمان بزدار سے گفتگو قبائلیوں نے سردار عثمان بزدار زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے سردار عثمان بزدار کا استقبال کیا
تونسہ شریف:سابق وزیر اعلی پنجاب بزدار سردار عثمان بزدار کا بارتھی کوہ سلیمان کا دورہ
