نو سالہ طالبہ سے زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا
واقعہ بھارتی گجرات میں پیش آیا، کتھلال کے علاقے کھیڑا میں ایک سکول میں نو سالہ بچی کے ساتھ استاد نے زیادتی کی،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کی شناخت اختر علی کے طور پر ہوئی، ملزم نے طالبہ کو صفائی کے بہانے اپنے کلاس روم میں بلایا اور پھر اسکے ساتھ زیادتی کی، واقعہ کے بعد شہریوں نے احتجاج کیا ہے اور ملزم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.
پولیس حکام کے مطابق طالبہ کے ساتھ زیادتی کا یہ واقعہ 31 اگست کو پیش آیا۔ کتھلال کے ایک پرائمری اسکول میں چوتھی جماعت میں پڑھنے والی 9 سالہ بچی ہفتہ کی صبح سویرے اسکول گئی۔ ٹیچر اختر علی نے مبینہ طور پر لڑکی کو صفائی کے لیے ایک کمرے میں بلایا اور پھر اسے ایک کونے میں لے جا کر اس کے کپڑے اتارنے کے بعد اس کے ساتھ جسمانی زیادتی کی۔گھر واپس آنے کے بعد متاثرہ لڑکی نے گھر والوں کو سارا واقعہ سنایا جس کے بعد وہ فوراً کتھلال تھانے پہنچے اور ملزم ٹیچر کے خلاف شکایت درج کرائی۔ شکایت کی بنیاد پر پولیس نے اختر علی کے خلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔
دوسری جانب واقعے پر مقامی شہریوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی شہری تھانے پہنچ گئے اور ملزم استاد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور اسے اسکول سے برخاست کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔شہریوںنے یہ بھی مطالبلہ کیا کہ استاد کے گھر کوبھی مسمار کیا جائے اور اسکو کڑی سزا دی جائے
واش روم میں خفیہ کیمرہ لگا کر طالبات کی 300 سے زائد فحش ویڈیو بنانیوالا گرفتار
بھارت میں خواتین اب سڑکوں پر بھی غیر محفوظ،ہراسانی کا واقعہ
بھارت کے ایک اور ہسپتال میں 15 سالہ لڑکی کاریپ
دوست نے دوست کی 4 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بھارت،قبرستان بھی محفوظ نہ رہے،قبرستان میں 9 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی
بھارت میں 70 سالہ خاتون سے 35 سالہ ملزم کی زیادتی
کمسن طالبہ سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو کر تالاب میں کود گیا
بھارت،سکول کے واش روم میں دوچار سالہ بچیوں کے ساتھ زیادتی
اجمیر سیکس اسکینڈل،100 سے زائد لڑکیوں سے زیادتی ، 32 سال بعد 6ملزمان کو عمر قید کی سزا
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی
بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا
ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں
مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال
بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد
ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں
شادی شدہ خاتون کی عصمت دری اور تشدد کے الزام میں ایف آئی آر درج