ویکسین کی مساوی تقسیم پر کنیڈین وزیر اعظم بھی تشویش کا شکار
.ویکسین کی مساوی تقسیم کی مساوی تقسیم پر کنیڈین وزیر اعظم بھی تشویش کا شکار
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق .کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کیلئے ہمیں اسے ہر جگہ سے مکمل ختم کرنا ہوگا.ویکسین کی مساوی تقسیم کیلئے عالمی کوششوں کو یقینی بنانا ہوگا.کورونا کے خاتمے کیلئے ہمیں اسے ہر جگہ سے مکمل ختم کرنا ہوگا،ترقی یافتہ ممالک نے کورونا سے نمٹنے کیلئے اپنی جی ڈی پی کا 20فیصد خرچ کیا .وبائی مرض نے ہمیں عدم مساوات کا سبق دیا ہے. ترقی پذیر ممالک محض دو فیصد ہی خرچ کرسکے،
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی
کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات
عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ پاکستان کو متوقع ویکسین کے بارے میں مختلف امور پر توجہ دینا ہو گی، پاکستان متوقع کورونا ویکسین کے بارے میں پیشگی موثر پلاننگ کرے،پاکستان کورونا ویکسین کے استعمال کا مساوی و موثر عمل ترتیب دے، پاکستان کورونا ویکسین کے مخصوص اہداف کی بروقت نشاندہی کرے، پاکستان کورونا ویکسین کی ملک گیر ترسیل کی اسٹریٹیجی وضع کرے ،پاکستان متوقع کورونا ویکسین کے بارےمیں قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے ،رابطہ کمیٹی کورونا ویکسین کے بارے میں پلاننگ و رابطوں کی ذمہ دار ہو گی،