وی پی این ،سوشل میڈیا پر پابندی، پی ٹی اے سے جواب طلب

vpn

لاہور ہائیکورٹ،وی پی این،سوشل میڈیا پرپابندی اور انٹرنیٹ سپیڈکی کمی کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی

عدالت نےوفاقی حکومت، وفاقی وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے سماعت کی،درخواست گزار جوڈیشل ایکوٹیزم پینل کےوکیل اظہرصدیق نے دلائل دئیے،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پی ٹی اے کو وی پی این پر پابندی عائد کرنے کاکوئی اختیار نہیں۔حکومت نے کسی قانونی جوازکےبغیروی پی این پر پابندی عائداور انٹرنیٹ کی سپیڈکم کی۔حکومتی پابندی آئین کے منافی اوربنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔اس پابندی کےاطلاق سے آن لائن کاروبار سے جڑے افراد اور طالبعلموں کانقصان ہوگا۔پابندی کےاطلاق سے آزادی اظہار رائے چھینی جانے کااندیشہ ہے۔آئین پاکستان قانونی حدود میں ہرشہری کوکاروبار کرنے اورآزادی اظہار رائے دیتاہے۔آزادی اظہار رائے جمہوریت کی بنیاداور اس کے استحکام کےلئے ضروری ہے۔حکومت اپنی پالیسیوں کےخلاف سوشل میڈیاپراٹھنے والی آوازسے خوفزدہ ہے۔عدالت وی پی این پرپابندی کوفوری ختم کرنےاور انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھانے کاحکم دے۔

پچھلے اتوار 2 کروڑ پاکستانیوں نے غیراخلاقی سائٹس تک رسائی کی کوشش کی، چیئرمین پی ٹی اے

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن طاہر اشرفی کاوی پی این فتویٰ سے اختلاف

فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم شرعی ہے یا غیر شرعی؟حافظ نعیم الرحمان

وی پی این غیرشرعی، فتویٰ پر کھراسچ میں مذہبی رہنماؤں کا ردعمل

وی پی این کا استعمال غیر شرعی،فتویٰ غلط ہے،مولانا طارق جمیل

دہشتگردوں کا ہتھیار "وی پی این” حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

دہشتگرد بھی وی پی این کا استعمال کر کے اپنی شناخت چھپانے لگے

غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے ایک محفوظ عمل متعارف

سوشل میڈیا،فحش مواد دیکھنے کیلئے پاکستانی وی پی این استعمال کرنے لگے

پاکستان میں سوشل میڈیا پر فحش مواد دیکھنےکا رجحان بڑھنے لگا

گن پوائنٹ پر خواجہ سرا ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کروا کر ویڈیو کر دی گئی وائرل

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

Comments are closed.