ایرانی مسلح افواج نے آپریشن ’وعدۂ صادق سوم‘ کے دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کی شام فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی جانب میزائلوں اور ڈرونز کی بڑی تعداد داغی گئی، جو 13 جون سے جاری آپریشن کے نو پچھلے مراحل کے بعد نیا مرحلہ ہے۔پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اس تازہ حملے میں اسرائیل کے اندر اہم اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں میزائل اور ڈرون دونوں شامل تھے.

خاص طور پر وہ فضائی اڈے جہاں سے ایران پر حملے کرنے والے اسرائیلی جنگی طیارے روانہ ہوتے ہیں۔آپریشن کے گزشتہ مراحل نے قابض صہیونی حکومت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

چین کے تین طیارہ بردار بحری جہاز بحرالکاہل میں سرگرم

49 لاکھ زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

49 لاکھ زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

امریکی قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری،ایران سے متعلق حکمت عملی پر غور

Shares: