عید الفطر کب ہوگی :ابتدائی پشین گوئی کردی گئی

0
94

لاہور:عید الفطر قریب کب ہوگی :ابتدائی پشین گوئی کردی گئی ،اطلاعات کے مطابق ایک طرف رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے تودوسری طرف عیدالفطرکی پیشن گوئیاں شروع ہوگئی ہیں‌،

عید الفطر قریب آگئی، شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے غیر ملکی ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر ممالک میں 12 اپریل کو چاند نظر آنے کا قوی امکان، پاکستان اور جنوبی ایشیائی ممالک میں 13 اپریل کو چاند نظر آئے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔ یوں 12 مئی یعنی 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 12 مئی کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف ہوگا۔یعنی اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے تاہم اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا جو 12مئی کو ہوگا۔

Leave a reply