سکھر:پشاورکی بی آرٹی پرتنقیدکے تیرچلانے والے سکھرکی تباہی پرکیوں خاموش؟آخرکچھ توضرورہے:اطلاعات کے مطابق سکھرمیں ایک سرکاری ہسپتال کی عمارت کے دھڑم کرکے گرجانے پرمیڈیا کی طرف سے پردہ پوشی پرسوشل میڈیا پرآکرصارفین بڑی تنقید کررہے ہیں
اس حوالے سے ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ سندھ سے رکن اسمبلی عدیل احمد خاموش نہ رہ سکے اورمیڈیا کی جانبداری کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس قصوروار ٹھہرایا ہے
#BRTPeshawar
کی تعمیر کے دوران سرنگ میں ایک پائپ سارے صحافیوں تجزیہ نگاروں کو نظر آگیا تھا اور اسے لے کر جھوٹا پروپیگینڈا کیا مگر سکھر #NICVD کی عمارت کا گرنا کسی کو نظر نہیں آرہاکسی صحافی میں جرات نہیں کے پیپلز پارٹی کے اس شاہکار ہسپتال پر بات کرے
قتل ہونے کا خوف ہے؟ pic.twitter.com/dDbvHzjVLS
— Engineer Adeel Ahmed (@AdeelAhmedSays) April 23, 2021
عدیل احمد کہتےہیں کہ پشاور بی آر ٹی کی تعمیر کے دوران سرنگ میں ایک پائپ سارے صحافیوں تجزیہ نگاروں کو نظر آگیا تھا اور اسے لے کر جھوٹا پروپیگینڈا
عدیل احمد کہتے ہیں کہ سکھر #NICVD کی عمارت کا گرنا کسی کو نظر نہیں آرہا
سندھ سے رکن اسمبلی عدیل احمد کہتے ہیں کہ کسی صحافی میں جرات نہیں کے پیپلز پارٹی کے اس شاہکار ہسپتال پر بات کرے
وہ کہتے ہیں کہ سچ یہ ہےکہ پیپلزپارٹی کے جرائم پررپورٹنگ کرنے والوں کو قتل ہونے کا خوف ہے،اس لیے وہ جرات نہیں کریں گے








