کرینا کپور اور کرشما کپور کو بی بو اور لو لو کیوںکہا جاتا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کرینا کپور کو بی بو کیوںکہا جاتا ہے؟ کرینہ کپور کو بی بو "بی بو میںبی بو”گانے سے قبل بھی کہا جاتا تھا. یہ گانا کمبخت عشق فلم میں پیش کیا گیا.
کرینا کپور اور کرشمہ کپورکے والد رندھیر کپور اپنی بیٹیوںکو ان القابات سے پکارا کرتے تھے. البتہ ان ناموں کا کوئی واضح مطلب موجود نہیںہے لیکن بالی ووڈ میںدونوں شخصیات کرینا کپوراور کرشمہ کپور کو ان ناموں سے بھی نوازا جاتاہے.
اگر آپ کے لئے یہ نام حیران کن ہیں تو جان لیجئے کہ کرینا کپور کو نواب سیف کی مناسبت سے پٹاڈی کی چھوٹی بیگم بھی کہا جاتا ہے.