وفاقی کابینہ اجلاس ہو گا آج، آزادی مارچ بارے ہوں گے اہم ترین فیصلے

وفاقی کابینہ اجلاس ہو گا آج، آزادی مارچ بارے ہوں گے اہم ترین فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ آزادی مارچ سے نمٹنے کے اقدامات کاجائزہ لے گی،کابینہ ملک میں امن و امان کی صورت حال کابھی جائزہ لے گی،وفاقی کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی غور کرے گی،

وفاقی کابینہ اجلاس ،وزیراعظم نے کیا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کوکرتارپورراہداری منصوبے کےافتتاح کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی ،وفاقی کابینہ 8نکاتی ایجنڈے کاجائزہ لے گی،وفاقی کابینہ ای سی سی کےفیصلوں کی توثیق کرے گی ،وفاقی کابینہ  لیجیسلیٹو کمیٹی برائے کابینہ کے فیصلوں کی توثیق کرے گی،کابینہ سی ڈی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی بھی منظوری دے  گی،وفاقی کابینہ الیکٹرک وہیکل پالیسی 2019کی بھی منظوری دے گی،

ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی

Comments are closed.