وفاقی کابینہ اجلاس ختم،پھر بھی وزیراعظم نے وزراء کو روک لیا، کیوں ؟

وفاقی کابینہ اجلاس ختم،پھر بھی وزیراعظم نے وزراء کو روک لیا، کیوں ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پہلامرحلہ ختم ہو گیا ہے،وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ ارکان کی سیاسیی معاملات پرالگ نشست جاری ہے،

وفاقی کابینہ نے پہلے مرحلے میں7نکاتی ایجنڈے پربات کی گئی،کابینہ اجلاس میں 7نکاتی ایجنڈےکی منظوری دے دی گئی ،وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 6اور8نومبرکوہونے والےفیصلوں کی توثیق کردی

ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی

کابینہ میں وزارتوں،ڈویژنوں میں ایم ڈیزاورسی ای اوزکی خالی پوسٹوں کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ،کابینہ میں ممبر اوگرا کی تعیناتی کی منظوری دی گئی، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن ایکٹ کے تحت اتھارٹی کے بورڈ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دی گئی،

وفاقی کابینہ اجلاس میں آزادی مارچ مذاکرات کی تعطلی سمیت دیگرمعاملات پر بھی غور کیا گیا

Comments are closed.