مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد:ڈی پی او کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، موقع پر احکامات

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

انسانی سمگلنگ کے 19 مقدمات، ملزم کا ریمانڈمنظور

انسانی اسمگلنگ کے 19 مختلف مقدمات میں ملوث ملزم...

عوام کو بدتہذیبی اور بدتمیزی نے کچھ نہیں دیا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے...

وفاقی کابینہ اجلاس ختم، ایجنڈے میں شامل نکات کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر بھی بات کی گئی

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی رہنماوَں سے ہونے والی گفتگو پر کابینہ ارکان کو بریفنگ دی ،وزیر خارجہ نےعالمی رہنماوَں سے ہونے والی گفتگو سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دئ.

وزیراعظم نےغیرملکی سربراہوں سےرابطوں پرکابینہ کوآگاہ کیا ،

ٹویٹربدمعاش مودی کا ترجمان بننے میں تمام حدیں عبور کر گیا، صدر مملکت کو بھی نوٹس


وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوامی منصوبوں پر بھی مشاورت کی گئی ،اجلا س میں کامیاب جوان پروگرام کے لیے فنڈز کی منظوری کا فیصلہ کیا گیا.

پاکستان جنگ کی تیاری کر رہا، کب حملہ کرے گا،بھارتی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں عوامی فلاحی اتاشی لگانے کی منظوری دی گئی، کابینہ اجلاس میں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز میں عملےکی ریگولرائزیشن کی بھی منظوری دی گئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan