وفاقی وزیر میاں محمد سومرو کو بڑا صدمہ، والدہ کی موت، نماز جنازہ کب ہو گا؟

0
54

وفاقی وزیر میاں محمد سومرو کو بڑا صدمہ، والدہ کی موت، نماز جنازہ کب ہو گا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر کو بڑا صدمہ.والدہ وفات پا گئیں

سابق نگران وزیراعظم، سابق چیئرمین سینیٹ، موجودہ وفاقی وزیر میاں محمد سومرو کی والدہ بیگم سعیدہ احمد وفات پا گئی ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

مرحومہ کافی دنوں سے علیل تھیں اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، میاں محمد سومرو کی والدہ کی نماز جناہ آج شام چار بجے جیکب آباد میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی رہنما شریک ہوں گے

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں مرحومہ کی تدفین کی جائے گی

Leave a reply