عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں
عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اپوزیشن کے نمبرز کی تعداد زیادہ ہوئی تو عمران خان کو اپنوں نے ہی چھوڑنا شروع کر دیا
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اسلام آباد میں ہلچل مچی ہوئی ہے، چار وفاقی وزراء اپنے اہلخانہ اور ذاتی سامان کے ساتھ پارلیمنٹ لاجز سے جا چکے ہیں، اس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان کو شکست ہو چکی ہے اور عمران خان کے قریبی بہت سے لوگ اس بات کو مان چکے ہیں کہ وہ سیاسی جنگ ہار چکے ہیں
Following a meeting with DG IB and the PM there has been heavy activity by the IB officers. Reportedly files are being burnt and data being erased from computers. What is it that they are deleting? An insider tells me they were records of phone tappings and more
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) March 31, 2022
ایک اور ٹویٹ میں مبشر لقمان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی بی اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے بعد آئی بی افسران متحرک ہیں اور پراسرار سرگرمیاں اسلام آباد میں ہو رہی ہے، مبینہ اطلاعات کے مطابق فائلوں کو جلایا جا رہا ہے، کمپیوٹرز سے ڈیٹا ضائع کیا جا رہا ہے، کیا ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے؟ ایک ذرائع نے بتایا کہ کالز کی ریکارڈنگ رکھی گئی تھیں وہ حذف کی جا رہی ہیں اسکے علاوہ بھی بہت سا ریکارڈ تلف کیا جا رہا ہے
Just in: 4 Federal ministers have left the Parliament lodges with their families and personal belongings. This indicates defeat is settling in and Many have accepted that they have lost the political battle.
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) March 31, 2022
وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے سرپرائز دینے کے بعد پریشان ہیں، ایک کے بعد ایک کوشش کرسی بچانے کی کر رہے ہیں مگر اب انہیں ہر طرف مایوسی دکھائی دے رہی ہے، تمام تر کوششیں ناکام ہو رہی ہیں اور اپوزیشن کا پلڑا ہر آئے روز بھاری پڑ رہا ہے، اپوزیشن اراکین کی تعداد بڑھ چکی ہے، عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے
ایسی صورتحال میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن میدان میں آئے ،شرجیل میمن نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے وزرا نے بیرون ملک جانے کے لئے ٹکٹیں بک کروانا شروع کر دی ہیں،
شرجیل میمن کا یہ دعویٰ ایم کیو ایم کی جانب سےو زارتوں سے استعفے کے بعد آیا، ایم کیو ایم استعفے دے چکی اور عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں، اسوقت اپوزیشن اتحاد کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت ہو چکی ہے،شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ منسٹر انکلیو میں پیکنگ سٹارٹ ہو گئی ہے اور کچھ وزرا نے پاکستان سے بھاگنے کے لئے بیرون ملک کی ٹکٹکیں بک کروا لی ہیں
دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے تمام وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں تا کہ انکے وزرا بیرون ملک فرار نہ ہو سکیں
مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب
اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے
عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید
10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان
ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی
ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول
مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں
سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی
پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی
پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان
بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا
جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں
خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا
عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز
حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری
دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا
دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا
پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار