تونسہ : شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل،دوسری عورت زخمی

باغی ٹی وی ،تونسہ شریف،منگروٹھہ (نمائندگان)شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل،دوسری عورت زخمی
تونسہ محلہ نظام آباد گھریلو تنازع پر شوہر نے فائر مار کر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی وجہ سے ایک اور عورت بھی گولیاں لگنے سے شدید ھو گئیں جن کو ٹی ایچ کیو تونسہ منتقل کر دیا گیا، پولیس کی طرف سے قانونی کاروائی جاری٫ جائے وقوعہ پر جان محمد ڈی ایس پی تونسہ پہنچ گئے مضروب لڑکی کے علاج معالجہ کے لیے میڈیکل سٹاف مصروف عمل ہے۔ایس پی انویسٹیگیشن ڈیرہ غازی خان غیور احمد خان نے ہدایت کی کہ وقوعہ میں ملوث ملزم کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔مقتول کی فیملی کے غم میں برابر کےشریک ہیں۔جان محمد ڈی ایس پی سرکل تونسہ

Leave a reply