مزید دیکھیں

مقبول

صوبہ میں امن کے حوالے سے صورتحال تسلی بخش نہیں،گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد: گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ...

پی ایس ایل 10،سنسنی خیز مقابلہ،کراچی نے پشاور کو ہرادیا

کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹوں کے...

اسلام آباد میں خواجہ سرا بھی غیر محفوظ،تشدد،زیادتی

اسلام آباد میں خواجہ سرا بھی غیر محفوظ، افسوسناک...

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو 4 سال قید کی سزا

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر...

دنیا کی معمر ترین بلی انتقال کر گئی

نارویج: دنیا کی سب سے بوڑھی بلی سمجھی جانے والی بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی۔

باغی ٹی وی:رپورٹ کے مطابق روزی نامی بلی کی 73 سالہ مالکہ لیلا برسیٹ نے حال ہی میں روزی کو الوداع کیا جو کہ دنیا کی سب سے معمر بلی ہے، بلی کی موت 33 سال کی عمر میں ناروچ برطانیہ میں اپنے مالکہ کے گھر میں ہوئی۔

روزی 1991 میں پیدا ہوئی تھی اور اس نے دنیا کی سب سے پرانی بلی کا غیر سرکاری اعزاز حاصل کیا تھا کیونکہ اس کی بیٹی فلوسی 28 سال کی ہے،روزی رواں سال جون کو 33 سال کی ہوئی تھی –

روس کسی بھی وقت جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار

جون میں روزی 33 سال کی ہوئی تھ۔ لیلا، جس نے روزی کو اس وقت گود لیا تھا جب وہ ایک بلی کا بچہ تھی، نے کہا کہ مجھے اس کی بہت یاد آتی ہے، وہ ٹھیک نہیں تھی اور ایک دن وہ گھر کے دالان میں چلی گئی، لیٹ گئی اور چل بسی،اگرچہ بہت ساری اچھی یادیں تھیں اور مجھے خوشی ہے کہ ہم نے ایک ساتھ وقت گزارا۔
lila rossie;s owner
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس وقت ریکارڈ پر موجود سب سے پرانی بلی کی عمر 28 سال ہے،فلوسی کی پیدائش 29 دسمبر 1995 کو ہوئی تھی، جیسا کہ 10 نومبر 2022 کو اورپنگٹن، گریٹر لندن میں تصدیق شدہ ہے۔

سی ٹی ڈی کی کارروائی،لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا