یہاں ہفتے کے دن بھی عدالتیں لگ جاتی ہیں،سپریم کورٹ کے جج برس پڑے

0
23
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجازالاحسن

یہاں ہفتے کے دن بھی عدالتیں لگ جاتی ہیں،سپریم کورٹ کے جج برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی امین عدالتی نظام پر برس پڑے

ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسئلہ برابری کا ہے ،یہاں ہفتے کے دن بھی عدالتیں لگ جاتی ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ملک میں برابری نہیں ہے ،جسٹس قاضی امین نے ریمارکس قتل کے ملزم قابل خان کے ضمانت کے مقدمہ میں دیئے ،وکیل ملزم نے کہا کہ درخواست واپس لیتےہیں عدالت ٹرائل کورٹ کوجلد فیصلہ کرنے کا کہہ دے،جسٹس قاضی امین نے کہا کہ ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دینگےقطار میں انتظار کریں،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

گرین لائن بنا بنا کرکراچی کو تباہ کردیا،اسکی بجائے یہ کام کرتے،چیف جسٹس کے ریمارکس

ہمارا آرڈر کیا تھا اور یہ کیا بتا رہے ہیں، کچھ معلوم نہیں،اسکو فارغ کریں، چیف جسٹس برہم

کیا چیف سیکریٹری کے ساتھ وزیراعلیٰ کوبھی طلب کریں؟ سپریم کورٹ

Leave a reply