اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیل کے لیے قابل قبول شرائط پر جنگ ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت کی ہدایت کی ہے۔نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن کے دورے کے دوران غزہ شہر پر قبضے اور حماس کو شکست دینے کے منصوبے کی منظوری بھی دی۔ تین روز قبل حماس نے غزہ جنگ بندی کی نئی تجاویز منظور کی تھیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے یہ بھی واضح کیا کہ اسرائیلی وفد کو قطر یا مصر بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
برطانیہ میں پناہ گزینوں کی رہائش کا بحران برقرار، افراد کی تعداد میں اضافہ
روس کا یوکرین پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملہ، ایک ہلاک، 15 زخمی
محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں
بھارتی پارلیمنٹ میں آن لائن گیمز پر پابندی کا بل منظور
برطانیہ، فرانس سمیت 21 ممالک کی اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت