قصور
الہ آباد میں یکجہتی کشمیر ریلی
قصور کے شہر الہ آباد میں کشمیر کمیٹی ضلع قصور کے زیر اہتمام مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج بروز جمعہ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ریلی کا آغاز 12:20 منٹ پر جامع مسجد قدس اہلحدیث الہ آباد سے ہوگا جس میں تمام مسالک اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی شرکت کرینگے اور لوگوں کو کشمیر میں ہونے والے ہندوءوں کے ظلم کی منظر کشی کرینگے

Shares: