یہ ریاست کی ناکامی ہے کہ وہ ملزم کے سامنے بے بس ہے،حمزہ کی عدم پیشی پر عدالت کے ریمارکس

یہ ریاست کی ناکامی ہے کہ وہ ملزم کے سامنے بے بس ہے،حمزہ کی عدم پیشی پر عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگر ملز ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے جیل حکام سے استفسار کیا کہ حمزہ شہباز کیوں پیش نہیں ہوئے؟ جس پر جیل حکام نے کہا کہ جیل سے حمزہ شہباز کو لانے کے لیے بکتر بند گاڑی بھیجی ہے،حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں آنے سے انکار کردیا ہے

عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا عدالت جیل چلی جائے ؟

ڈپٹی سپرٹینڈنٹ نے عدالت میں کہا کہ حمزہ شہباز کو 8 بجے کر 25 منٹ پر جوڈیشل حکام کے حوالے کیا ، ملزم نے بکتر بند گاڑی دیکھ کر عدالت میں آنے سے انکار کیا ،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ اب ملزمان کی مرضی ہوگئی کہ وہ عدالت پیش ہوں یا نہ ہوں؟ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوھدری نے کہا کہ یہ ریاست کی ناکامی ہے کیا وہ ملزم کے سامنے بے بس ہے ؟عدالت قانون کے مطابق حکم نامہ جاری کرے گی،

عدالت نے جیل حکام کے تحریری جواب پر فیصلہ محفوظ کرلیا

واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی گئی ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے صحت جرم سے انکار کر دیا

یہ تشریح کہاں سے آئی کہ ملزم کو گرفتارکرنے سے پہلے بتایا جائے ،حمزہ شہباز کیس میں عدالت کے ریمارکس

عینات کی گئی ہے. ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ، پرویز ملک، عطاء اللہ تارڑ بھی عدالت پہنچ چکے ہیں

نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار

واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں‌ نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر رکھا ہے، حمزہ شہباز جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

حمزہ شہباز نے عدالت آنے سے کیوں کیا انکار؟ کیا ہم جیل چلے جائیں، عدالت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.