آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ
سابق صد ر آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر آج سماعت ہو گی
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہو گی. آصف زرداری اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گے. گزشتہ سماعت پر عدالت نے دس جون تک ضمانت میں توسیع کی تھی، دوسری جانب نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہوئے ہیں. جو آج عدالت میں پیش کئے جائیں گے.