مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب غیر جانبدارنہ ہوتا تو چور دروازے سے آیا جعلی اعظم اپنا اور اپنی بہن کا حساب دینے کے لیئے آج کٹہرے میں ہوتا۔

 

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جعلی اعظم کہتا تھا کہ پاکستان میں غریب کے لئے ایک قانون ہے اور امیر کے لیے دوسرا جبکہ سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ پورے پاکستان، امیر ہو یا غریب، کے لیے الگ قانون ہے اور جعلی اعظم، اسکے خاندان اور اس کا خرچ اٹھانے والے امیر دوستوں کے لیے الگ قانون۔ انکے لئے کوئی قانون ہے؟

ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر اور احتساب غیر جانبدارنہ ہوتا تو چور دروازے سے آیا جعلی اعظم اپنا اور اپنی بہن کا حساب دینے کے لیئے آج کٹہرے میں ہوتا۔
اپوزیشن کے لیڈران کو چن چن کر گرفتار کرنے سے جعلی اعظم اس جواب سے نہیں بچ سکتا جو اس کو ہر حال میں دینا پڑے گا ۔

 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

Shares: