مزید دیکھیں

مقبول

لاہور،اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس...

2015 میں سونے کی قیمت میں 77 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

سال 2025 میں پاکستان میں سونے کی قیمت میں...

وزیراعلیٰ سندھ کا کسی قیمت پر نہروں کا منصوبہ نہ بننے دینے کا اعلان

کراچی: پاکستان میں پانی کے وسائل کے معاملے پر...

عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور

راولپنڈی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما...

طالبات سے زیادتی ناقابل معافی جرم،سزا ملے گی،حنا پرویز بٹ

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سکول ٹیچر کے شوہر کی جانب سے طالبات کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے

ن لیگی رہنما، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، حناپرویز بٹ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں خاتون ٹیچر کے شوہر کیطرف سے معصوم بچیوں کو ذیادتی کا نشانہ بنانا انتہائی شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ میں خود گجرانوالہ اس لئے آئی ہوں تاکہ ان بچیوں کو حوصلہ دے سکوں اور بتا سکوں کہ ان کی وزیراعلی ان بچیوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ اس درندے کو ہم سخت سے سخت سزا دلوائیں گے

https://twitter.com/hinaparvezbutt/status/1832013974789034189/photo/1

گوجرانوالہ کے سکول میں بچوں سے زیادتی کا معاملہ، معاشرہ اور ریاست دونوں بچوں کے تحفظ میں ناکام ہیں۔بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں، کام کے لئے رکھے گئے بچوں کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے،معصوم بچو‌ں کو ورغلا کر زیادتی کر کے قتل کر دیا جاتا ہے، قصور میں بھی بچوں سے زیادتی کا سیکنڈل سامنے آیا تھا،بچوں کی حفاظت کون کرے گا؟ جنسی بے راہ روی کیسے ختم ہو گی، مدارس میں بھی بچے محفوظ نہیں ہیں، بدفعلی کےو اقعات سامنے آتے رہتے ہیں.

واضح رہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سکول میں بڑا جنسی سیکنڈل سامنے آیا ہے، سرکاری اسکول میں طالبات کو کئی برس تک زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا، طالبات کے ساتھ زیادتی کی گئی، ویڈیوز بنائی گئیں بلیک میل کیا گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون سکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے،پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے طالبات کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بھی بنا رکھی تھیں ، ویڈیوز کی وجہ سے طالبات ڈر کے مارے خاموش رہیں، ملزم کئی برسوں سے سکول میں طالبات کی عزتوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، جن طالبات کے ساتھ زیادتی کی گئی انکی عمریں 11 سے 14 برس کے درمیان ہیں،

بھارت کا سب سے بڑا سیکس سیکنڈل،مودی کے اتحادی نے کی 400 خواتین سے زیادتی

ایک اور مدرسہ، ایک اور جنسی سیکنڈل،ایک دو نہیں ،کئی بچوں سے بدفعلی

قصور میں ایک اور جنسی سیکنڈل،خواتین کی عزت لوٹ کر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

کوئٹہ نازیبا ویڈیو سیکنڈل،عدالت نے دو ملزمان کو بری کر دیا

گیارہویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 7 ملزمان کی 48 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی

لاوارث لاشوں کی فروخت،سابق آر جی کار پرنسپل سندیپ گرفتار

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan