زونگ کمپنی کو گھاٹا

0
46

قصور
پتوکی ملتان روڈ پر زونگ کمپنی کے سیل آفیسر کو دومسلح ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا
ہزاروں روپے کی نقدی رقم او ر موبائل فون چھین کر فرار
۔تفصیلا ت کے مطابق پتوکی میں زونگ کمپنی کا سیل مینجر محمد سلیم موٹر سائیکل پر سیل اکھٹی کر کے واپس پتوکی آرہا تھا کہ حبیب آباد ٹول پلازہ کے قریب دو مسلح ڈاکوﺅں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر ہینڈزاَپ کروا کے 84 ہزار روپے کی نقدی ، دو موبائل فون اور موٹر سائیکل کی چابی چھین لی ۔مسلح ڈاکو رقم لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے تھانہ صدر پولیس پتوکی نے سیل مینجر محمد سلیم کی تحریری درخواست پر نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

Leave a reply