جہانیاں دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

جہانیاں(نمائندہ باغی ٹی وی)کے نواحی گاوں 106دس آر میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا ۔وجہ گھریلو ناچاقی معلوم ہوتی ہے۔پولیس نے مقتولہ کی نعش حراست میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں میں منتقل کردی ہے

Comments are closed.