موٹروے ایم ٹو سکھیکی سروس ایریا کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی۔

پنڈی بھٹیاں(نمائندہ باغی ٹی وی) موٹروے ایم ٹو سکھیکی سروس ایریا کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی۔ حادثہ میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی۔ حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ بس راوپنڈی سے لاہور جا رہی تھی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.