Author: Regional News
سولہ سال پرانے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار
دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کی حراست میں سرگودھا۔ 2004ء سے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ...اکتوبر 28, 2020فیصل آباد کے بارونق روڈ پر فائرنگ کا واقعہ
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل سوار کو قتل کردیا فیصل آباد۔ فیصل ۱باد کے بارونق علاقہ کشمیر پل کینال روڈ ...اکتوبر 28, 2020وکلاء حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نکل آئے
سکھر میں وکلا کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سکھر۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ...اکتوبر 28, 2020بلوچستان انتظامیہ میں تبدیلیاں
محمد حیات کاکڑ سپیشل سیکرٹری صحت، شاہدسلیم قریشی سیکرٹری ساحلی ترقی وماہی گیری تعینات کوئٹہ محمد حیات کاکڑکو سپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان ...اکتوبر 28, 2020پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک نے زرعی قرضہ جات کی فراہمی کا آغاز کردیا
کاشتکار فصلات ربیع کیلئے آسان شرائط پر قرضے حاصل کرکے سرسبز انقلاب لانے میں اپنا کردار ادا کریں، ترجمان پنجاب پراونشل کوآپریٹو ...اکتوبر 28, 2020ملاکنڈ میں فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے کام شروع کردیا
پشاور۔ ملاکنڈ میں فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے کام شروع کردیا، ادارہ کی طرف سے اشیائے خورد ونوش کی کوالٹی ...اکتوبر 28, 2020آبپارہ مارکیٹ میں بھی فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع
اسلام آباد کے تاجران بھی فرانس کے خلاف میدان میں آگئے. آبپارھ مارکیٹ کے تاجروں نے ایک دفعہ پھر سچے محب رسول ...اکتوبر 27, 2020اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی
پشاور میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی اسلام آباد۔ پشاور میں ...اکتوبر 27, 2020ہزارہ ایکسپریس وے پر خونی حادثہ، میاں بیوں جاں بحق داماد زخمی
ہزارہ ایکسپریس وے کے پانو انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق، داماد سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ...اکتوبر 26, 2020
مزید دیکھیں
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.