اسلام آباد میں مسجد گرانے اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کی گرفتاری کا واقعہ

عارفوالا۔اسلام آباد میں مسجد گرانے اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کی گرفتاری کا واقعہ

احمد ذیشان کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابقہ امیدوار برائے ممبر قومی و صوبائی اسمبلی کی سخت الفاظ میں مذمت

این او سی کا بہانہ بنا کر 30 سال پرانی مسجد شہید کی گئی پھر بنی گالہ کا بھی این او سی نہیں اسکو بھی گرایا جائے.

مندر بنانے والے مسجدیں شہید کر رہے ہیں, ریاست مدینہ کی آڑ لیکر کس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں.

علمائے دیوبند و اہلحدیث کی گرفتاریوں کی سخت مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

مسجد کو فورا بحال کیا جائے ورنہ حکومتی اقدامات کیخلاف احتجاج کے تمام قانونی و آئینی حقوق کا استعمال کریں گے

Comments are closed.