ا
امداد کریں مگر تضحیک نہ کریں
عوام کی آنکھوں میں دھول
رپورٹ (کاشف تنویر) بیت المال کا افسر حقداروں کو امدادی چیک دے رہا ہے اور اس کے ساتھ کسی سیاسی بندے کا تصویر کھنچوانے کا کیا حق ہے. یہ بیت المال ان کا زاتی ہے یا سرکاری؟
حالانکہ اس ڈسٹرکٹ چیئرمین بیت المال کا بھی اس طرح تصویریں بنا کر لوگوں کی تضحیک کا کوئی حق نہیں یہ کونسا اپنی جیب سے مدد کر رہا ہے
Shares: