اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے پر غور

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری، صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود ،چئیرمین اوورسیز پاکستانیز ولید اقبال خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم، مدثر اقبال،انسپکٹر مرتضی ڈوگر نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کے لئے میٹنگ کی

Comments are closed.