(رپورٹ) کاشف تنویر
یہ مسجد خالد بن ولید ماڈل ٹاون سی بلاک ہے یہ اللہ پاک کا گھر ہے جس کی دیوار کے ساتھ یہ گند پڑا ہوا ہے اور بہت مینوں سے کوئی صفائی والا بھول کے بھی نہ آیا ۔۔کم ازکم اللہ کے گھر کا ہی حیا کر لینا چاہیے متعلقہ محکمے کو پلیز اے سی صاحب آپ ہی اسکا نوٹس لیں اور یہ گندگی صاف کروانے کا آڈر دیں شکریہ

اے سی صاحب آپ ہی نوٹس لیں
Shares: