مزید دیکھیں

مقبول

گوجرانوالہ: یوم آزادی صحافت پر سیمینار اور ریلی، پیکا ایکٹ کے خاتمے کا مطالبہ

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی): پی...

ترجمان پاک فوج کے بیانیے کو بھارتی بھی سپورٹ کرنے لگے

ترجمان پاک فوجنے اہم پریس کانفرنس میں بھارت کے...

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بھارت کی سہولت کاری کےشواہد سامنے آگئے

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت...

اے سی و سماجی کارکن خود لوگوں کے گھروں میں

قصور
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر اور سماجی کارکن شفیق الرحمن غریب لوگوں کیلئے فرشتہ صفت انسان لوگوں کے گھروں میں خود جاکر راشن تقسیم کر رہے ہیں
تفصیلات کے مطابق اے سی چونیاں عدنان بدر اور سماجی کارکن شفیق الرحمن غریب لوگوں کیلئے فرشتہ صفت انسان بن گئے ہیں غریب غرباء اور مستحق لوگوں کے گھروں میں خود راشن تقسیم کر رہے ہیں ان کے ساتھ دیگر سماجی کارکنان بھی پیش پیش ہیں لوگوں نے اے سی چونیاں عدنان بدر اور سماجی کارکن شفیق الرحمن کی درازی عمر کیلئے دعائیں کیں اور کہا کے ہم مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ممنون ہیں جو خود ہمارے گھروں تک راشن پہنچا رہے ہیں یقیناً ہمارے رکھے ہوئے روزوں کا اجر اللہ تعالی ان کو بھی عطا کرے گا

غنی محمود قصوری
غنی محمود قصوری
غنی محمود قصوری 2019 سے باغی ٹی وی سے وابستہ ہیں اور قصور میں باغی ٹی وی کے بیورو چیف تعینات ہیں،عرصہ دراز سے کالم نگار ہیں