بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما کی کی مذمت۔

0
67

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ساجد جسکانی نے کوئٹہ میزان چوک میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ کہا کے یہ دہشتگردی کی ایک انتہائی بزدلانہ اور وحشیانہ کارروائی ہے۔ نہتے معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس ہے بزدلانہ دہشت گردی کے نتیجے میں‌ زخمی ہونے والے شہریوں‌ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔

Leave a reply