بلوچستان میں بھی سگنل نہیں
ملک کے دیگر بڑھے شہروں کی طرح بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں نویں اور دسویں محرم الحرام کے سلسلے میں (کل اور پرسوں) بروز پیر اور بروز منگل صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔