بورے والا) نمائندہ باغی ٹی وی) چک ٹھٹئیی کا رہائشی موٹر سائیکل سوار محمد اقبال ولد علی احمد فیملی کے ہمراہ جا رہا تھا کہ چک موہر سنگھ کے قریب وہ حادثہ کا شکار ہوگئے،جاں بحق ہونے والا 30 سالہ محمد اقبال اور زخمیوں میں متوفی کی بیوی پروین بی بی اور 25 سالہ تنویر ولد
علی حسین شامل ہیں،

بورےوالا : حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو شدید زخمی
Shares: