بورےوالا : ٹرین کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) کالونی کے سامنے ریل لائن عبور کرتے ہوئے لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے اور موٹرسائیکل بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جسکی تاہم شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ورثاء کی تلاش بھی جاری ہے

Comments are closed.