بورے والا : اسلحہ اور منشیات برآمد
وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں
تفصیلات کے مطابق حیدر سکواڈ بوریوالا نے دو مختلف کاروائیوں میں 1050گرام چرس اور ایک عدد پسٹل برآمد کیا. ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کاآغاز کر دیا گیا.