بورے والا : اوباش کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

0
115

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود حبیب کالونی کی رہائشی تین بچوں کی ماں کے ساتھ اوباش شخص کی مبینہ زیادتی کی کوشش۔
خاتون نے عزت بچانے کے لئے بھیڑیے کے سر میں اینٹ دے ماری۔
گھر آکر زیادتی کی کوشش کرنے والا آصف نامی شخص زخمی ہوگیا۔
شور شرابہ سن کر اہل محلہ اکٹھے ہوگئے ملزم کو گھر سے باہر لا کر 15 پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر نشہ کا عادی ہے ملزم اس کو نشہ فراہم کرتا ہے ۔ شوہر کو نشہ دے کر مجھ سے اکثر غیر اخلاقی باتیں کرتا جب میں اپنے شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا آصف ایسا بندہ نہیں۔

آج گھر آکر میرے شوہر کا پوجھا تو میں نے کہا وہ گھر نہیں یہ تنہائی کا فائدہ اٹھا کر ذبردستی کرنا چاہتا تھا۔میں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر اس کے سر میں اینٹ دے ماری جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ہمیں سکول جاتے وقت رستے میں روک کر ہماری ماما کے بارے میں پوچھتا کبھی مما کا موبائل نمبر مانگتا نہ بتانے پر دھمکیاں دیتا۔متاثرہ خاتون کے 7 سالہ بیٹے کابیان

Leave a reply