بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) علاقہ تھانہ فتح شاہ معمولی تلخ کلامی پر 6 افراد کا محنت کش پر بہیمانہ تشدد
تشدد سے نوجوان شدید زخمی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا
تفصیلات کے مطابق نذیر احمد قوم ملک سکنہ 327 ای بی محنت مزدوری کرتا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر غلام رسول قوم ڈوگر سکنہ 327 ای بی کے ہمراہ 6 افراد نے نذیر احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا
زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا