بورے والا : ریسکیو ٹیم نے نیشنل ایمرجنسی رسپانس چیمپئن شپ جیت لی

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر ریسکیو 1122 کے دفتر میں نیشنل ایمرجنسی رسپانس چیمپیئن شپ جیتنے والی ریسکیو والنٹیئرز ٹیم کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارک باد دے رہے ہیں۔ریسکیو انچارج ظفر مہدی، (ن)لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی صدر منظور برکت ماڑی والا۔سٹی صدر شاہد نواب خاں بھی اس موقع پر موجود ہیں

Comments are closed.