بورے والا : سیلابی صورتحال کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) سیلاب کی صورتحال
تفصیلات کے مطابق بورے والا، دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث متعدد علاقوں کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے کالے شاہ پتن قبرستان بھی آبادی سے کٹ گیا

جنازہ قبرستان لے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے ریسکیو 1122 کے جوانوں نے کشتی کے ذریعے جنازے کو قبرستان تک پہنچا دیا.

ریسکیو 1122 جوانوں نے میت کے ساتھ جانے والے افراد کو بھی کشتی کے ذریعے قبرستان پہنچایا.. ریسکیو زرائع

.

Comments are closed.