بوریوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) شراب کے نشے میں دھت کار سوار دو افراد گرفتار اور کار قبضے میں لے لی گئی
15 کی کال پر فتح شاہ سے آنے والی کار نمبر LeC /1617 پکڑ لی گئی حیدر اسکواڈ کی کاروائی لڈن روڈ باد جامعہ مسجدالفاروق سے ملزمان کو پکڑ لیا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی
ب
بورے والا : شراب کے نشے میں دھت دو افراد گرفتار
Shares: