بورے والا : قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

0
71

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی)تحصیل بھر کی صحافی تنظیموں کی نجی ٹی وی کے رپورٹر راشد فراز کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے رپورٹر گزشتہ ہفتے فائرنگ کے واقعے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں فوت ہو گئے تھے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے مختلف اخبارات اور چینلز کے نمائندوں اور رپورٹرز نے احتجاجی ریلی نکال کر قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرنے کا سخت مطالبہ کیا ہے ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور پینا فلیکسز اٹھا رکھے تھے

Leave a reply