بورے والا : مسافروں سے بھری کشتی محفوظ مقام پر پہنچا دی گئی

0
64

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے پھنسی کشتی کو نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا
تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج کے گہرے پانی میں مسافروں سے بھری کشتی پھنس گئی. کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد سوار تھے. ریسکیو اہلکاروں نے کشتی کو گہرے پانی سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا

سیلابی صورتحال کی وجہ سے دریائی علاقوں کے لوگ مشکلات کا شکار ہیں

Leave a reply