بورے والا : معصوم بچی کا قاتل گرفتار

0
37

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چھ سالہ معصوم بھتیجی کو تیز دھار آلہ سے زخمی کرنے والا عرفان نامی چچا کو پولیس نے آج نواحی گاوں 255 ای بی سے گرفتار کر لیا
ذرائع کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے تاہم پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

Leave a reply