بورے والا : ٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بند کر دیا گیا

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) گگو منڈی ٹاؤن کمیٹی میں بستی محمد پورہ ڈھاریاں کو شامل نہ کرنے پر
اہلیان بستی محمد پورہ نے لاری اڈا گگو پر احتجاج کرتے ہوۓ ٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بند کر کے ہر قسم کی ٹریفک روک دی. ایس ایچ گگو مہر ریاض سیال سے مظاہرین کے کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا
ٹریفک بحال

Comments are closed.