بورے والا : چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

0
74

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ ساہوکا کی حدود دیوان صاحب
میں بکرا چور پکڑا گیا حاجی شیر میں قصاب کی دوکان پر بکرا فروخت کرتے عوام نے پکڑ لیا
بکرا چور موٹر سائیکل پر بکرا سیل کرنے آیا پکڑا گیا.

تھانہ ساہوکا 15 پر کال کرنے پر بھی نہ پہنچ سکی بکرا چور گونگا بنانے کی ایکٹینگ کرتا تھا۔ متاثرین نے چور کی خوب اچھی طرح دھلائی کی اور سر کےوہاڑی بال مونڈھ دئیے

Leave a reply