بورے والا : کسان کو لاکھوں روپے کے نقصان کی وجہ سے شدید صدمہ

0
77

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) کرنٹ لگنے سے کسان کی 20 قیمتی بھینسیں ہلاک۔
تفصیلات کے مطابق بورے والا میں بارش کے کھڑے پانی میں بجلی کا تار ٹوٹ کر گرنے سے کرنٹ آیا۔
بھینسیں جونہی پانی میں داخل ہوئیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔ کرنٹ لگنے سے بھینسوں کا مالک کسان بھی بیہوش ہوگیا۔
بھینسوں کی مالیت 30 لاکھ سے زائد تھی۔

Leave a reply