سرگودھا: کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ گندم خریداری

0
61

سرگودھا: کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ گندم خریداری مرکز‘ ایمر جنسی کیش پروگرام کے سنٹر کا اچانک دورہ
سنٹر پر اب تک باردانہ کی فراہمی کیلئے موصول درخواستوں او راجراء کے رجسٹرڈ کا بھی معائنہ کیا۔
آسیانوالہ سنٹر پر اب تک 55ہزار 875سو کلو گرام کے باردانہ کے بیگ کا شتکاروں کو جاری کئے جاچکے ہیں۔
سنٹر پر تین لاکھ 69ہزار517بوری رکھنے کی سہولت موجود ہے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی کمشنر کو بریفنگ

Leave a reply