بھیرہ نادرا افس میں انگوٹھوں کی تصدیق کیلے عوام کا جم غفير

بھیرہ نادرا افس میں انگوٹھوں کی تصدیق کیلے عوام کا جم غفير
نادرا والوں کی طرف سے سائلین کو کوئی سہولت نہ دی گی نہ ھی کوئی احتیاطی تدبير اختیار کی گی
مرد خصوصا بچوں کے ساتھ آئى عورتیں گرمی سے نڈھال
سائبان کا انتظام نہ ھونے سے سائلین دیواروں کےساےئے اور تپتیی زمین پر بیٹھنے پہ مجبور
جلد باری کیلے سائلین کی اپس میں تلخ کلامی بھی ھوتی ر ھی
نادرا ملازمین کی طرف سے تصدیق کےعمل میں بھی سست روی کا مظائرہ کیا گیا
تحصیل بھیرہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ سائلین خصوصآ عورتوں بچوں کیلے سائبان اور بیھٹنے کی جگہ کا خصوصی انتظام کیا جاے اور احتیاطی تدابير اختیار کی جائیں

Comments are closed.